یہ گھٹنوں سے پینٹ پھاڑنے کی شرارت ، 20ویں صدی میں گھٹنوں میں دو گول سوراخ کر کے،
Joseph Beuys,
نے کی تھی،
جو 21ویں صدی میں پوری پینٹ کو
لیرو لیر ، اور پھتی پھتی کرنے کا باعث بن گئی ،
اور گھٹنوں سے شروع ہو کر پیٹ کے قریب قریب پہنچ گئی ۔
یہ کام نیویارک گوگن ہائیم میوزیم میں دیکھا جا سکتا ہے ۔
شاہد حسین
29 جنوری 25
No comments:
Post a Comment