Monday, February 24, 2025

The Smokewomen


 تمباکو نوشی نقصان دہ ہے یہ تو ہم سب جانتے ہیں ، لیکن کسی خاتون کے حوالے سے اس شوق کو بہت زیادہ کریٹیکل یا مختلف انداز سے کیوں دیکھا جاتا ہے ؟


یہ سوال میری خاتون دوست کے ساتھ ایک مکالمے کا حصہ ہے ، جسے ایک سماجی سروے کے طور پر آپ دوستوں کے سامنے بھی رکھ رہا ہوں آپ کی اس میں کیا رائے ہے ؟

گزارش ہے کہ اس پر اپنی رائے دیجئے مصنوعی ذہانت سے مدد نہ لیجئے 🙂


اس سوالیہ تحریر کے لیے پینٹنگ ،

Portrait of Suzanne,

کو لیا گیا ہے جو بیلجیم کے آرٹسٹ آگسٹی لیویک کی ہے ۔

Auguste Leveque

 1866 سے 1921 تک کا مصور تھا جو اپنے کام میں حقیقت پسندی اور علامت دونوں سے متاثر رہا ۔

 Levêque 

پینٹر ہونے کے ساتھ ایک مجسمہ ساز، شاعر اور آرٹ تھیوریشین بھی تھا۔


شاہد حسین 

18 فروری 25

No comments: