Tuesday, February 11, 2025

Jamil Naqsh


 25 دسمبر ،

دنیائے مصوری پر اپنے مصورانہ اسلوب کے گہرے نقوش چھوڑنے والے لیجنڈ ، جمیل نقش کا یوم پیدائش ہے ۔


مجھے ان کا باقاعدہ شاگرد ہو کر مصوری سیکھنے کا موقع تو نہ ملا لیکن میں نے مصوری سے بھی بڑے آرٹ یعنی زندگی کے آرٹ ، جس میں ہمیں نہ جانے کتنے اسلوب سیکھنے پڑتے ہیں ان میں سے بہت سے مجھے ان سے ملاقاتوں اور گفتگو میں سیکھنے کا موقع ملا جن کے نقوش ہمیشہ میری یادداشتوں میں روشن و محفوظ رہے ۔


شاہد حسین 

25 دسمبر 24

No comments: